: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیت ا لمقد س 7 مئی ( ایجنسیز) ا لا قصی فا و نڈ یشن بر ا ئے اوقا ف اور ہیر یٹیج کا کہنا ہے کہ قا بض ا سر ا ئیلی فو جیوں نے منگل کے ر وز نما ز عصر کے بعد مسجد ا قصی میں پچا س بر س سے کم عمر کے مر د و خوا تین کے دا خلے پر پا بند ی عا ید کر دی ہے‘ جسکی و جہ سے کم عمر نما ز یو ں نے با ر ڈ ر سیکو ر ٹی اور اسپیشل فو ر س کی بھا ر ی تعد ا د کی مو جو د گی میں نما ز یں با ب ا لد ا
خلہ کے با ہر اد اکیں۔ فا و نڈ یشن نے اپنے بیا ن میں بتا یا کہ ا سر ائیلی پو لیس نے قبلہ اول کے تما م د رو از وں کو بند کر د یا ہے اور کڑا پھر ا لگا کر کھڑ ے ہو گئے ہیں۔ ا سر ا ئیلی حکا م نے مسجد کی تا لا بند ی اور اس میں پچا س بر س سے کم عمر فلسطینیو ں کے د ا خلے پر پا بند ی اس لئے عا ئد کی ہے کہ نو جو ا نو ں سے سو شل میڈ یا پر مسجد ا قصی میں نقلی ا عتکا ف کی د عو ت د ے ر کھی تھی۔